اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.5 ماپی گئی ہے ،اس کا مرکز 72 کلومیٹر مغرب میں چےلس کے پاس 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا ہے۔

امریکہ کے ایڈہو میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
امریکہ کے ایڈہو میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

By

Published : Apr 1, 2020, 11:50 AM IST

امریکہ کی ریاست ایڈہو میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے (یوایس جی ایس ) نے بتایا کہ ایڈہو میں منگل کو مقامی وقت کے مطابق 2352 بجے زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.5 تھی۔ زلزلہ کا مرکز 72 کلومیٹر مغرب میں چےلس کے پاس 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

خبریں لکھے جانے تک کسی جان مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details