چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
جنوبی امریکی ملک چلی کے لاپیل علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
چلی میں زلزلہ
امریکی جیولوجیکل شعبے کے مطابق زلزلہ پیر کی شب نو بجکر 53 منٹ آیا، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 تھی۔
زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 49.06 کی گہرائی میں تھا۔ تاہم زلزلے سےکسی بھی طرح کے نقصانات کی کوئی اطلاع درج نہیں کی گئی ہے۔