اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاپوا نیو گنی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے - جنوب مغربی بحر الکاہل

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ کا مرکز 5.6076 ڈگری جنوبی طول البلد اور 147.0029 ڈگری مشرقی طول البلد میں 136.85 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

Breaking News

By

Published : Sep 19, 2020, 1:39 PM IST

زلزلہ کے شدید جھٹکے

جنوب مغربی بحر الکاہل کے علاقے میں واقع پاپوا نیو گنی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ ہفتہ کے روز ریاست موربے کے دارالحکومت لائے سے 123 کلو میٹر دور آئے اس زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 5.2 تھی۔

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ کا مرکز 5.6076 ڈگری جنوبی طول البلد اور 147.0029 ڈگری مشرقی طول البلد میں 136.85 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details