قومی ارضیاتی محکمے نے بدھ کو کہا کہ مقامی وقت کے مطابق یہ زلزلہ منگل کی رات گیارہ بج کر دس منٹ پر آیا اور اس کا مرکز سین لوئس علاقے کے جنوب مشرقی علاقے میں زمین کی سطح سے 14کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
ارجینٹینا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے
ارجینٹینا کے وسطی علاقے میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئےگئےہیں۔
ارجینٹینا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے
انہوں نے بتایا کہ زلزلے سے فی الحال کسی بھی قسم کے نقصان یا کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع درج نہیں کی گئی ہے۔