وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 1،648 افراد کی موت ہوئی ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 5،28،540 ہوگئی ہے۔ کورونا انفیکشن پھیلنے کے آغاز سے ہی 1.73 کروڑ سے زیادہ مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔
برازیل: کورونا کے 54 ہزار سے زائد نئے کیسز - کورونا انفیکشن
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے انفیکشن کے 54،022 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18،909،037 ہوگئی ہے۔
corona new cases in brazil
ایک دن پہلے ہی ملک میں کورونا کے ریکارڈ 62،504 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 1،780 افراد کی موت ہوئی ہے۔
یو این آئی