اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس ایک لاکھ ،27ہزار ہلاکتیں - وزارت صحت

برازیل میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 504 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 127،464 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Sep 9, 2020, 9:37 AM IST

وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران کورونا کے 14،279 کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4،162،073 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس

اس ملک میں سب سے زیادہ متاثر شہر ساؤ پاولو ہے، جہاں اب تک 858،753 کورونا کیسز ہوئے ہیں اور 31،430 اموات ہوئیں، اہم بات یہ ہے کہ اس لاطینی امریکی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details