اردو

urdu

ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز - corona virus in Mexico

ملک میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعدا 24 لاکھ سے زائد ہے

Corona death
Corona death

By

Published : Mar 26, 2021, 1:07 PM IST

میکسیکو میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 584 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 2،00،211 ہوگئی۔

میکسیکو کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔

وزارت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران اس جان لیوا اور مہلک ترین وائرس کے 5،787 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24،9،459 ہوگئی ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details