امریکی طلبا سے بھارت میں مطالعہ کرنے کی اپیل
امریکہ میں بھارت کے سفیر ہرش وردھن شرنگھلا نے 71ویں سالانہ کانفرنس اور ایکسپو آف ایسوسی ایشن آف انڑنیشنل ایڈوکیٹرمیں یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کے معیار، عزم کے بارے میں جانکاری دی اورامریکی طلبا سےبھارت میں مطالعہ کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ پانچ برسوں سے میکرو اقتصادی استحکام کا بہترین مرحلہ دیکھا ہےاور اس سال کے آخر تک بھارت سب سے بڑی معاشی طاقت بن کر سامنے آئے گا۔
بھارتی سفیر ہرش وردھن شرنگھلا نے کانفرنس کے دوران یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے یہاں کے طلبا کو بھارت میں ریسرچ کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ پانچ برسوں سے میکرو اقتصادی استحکام کا بہترین مرحلہ دیکھا ہےاور اس سال کے آخر تک بھارت سب سے بڑی معاشی طاقت بن کر سامنے آئے گا۔
شرنگھلا نے بھارت کےتعلیمی نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی معروف کمپنیوں کے سی ای او بھارت میں تعلیم حاصل کی ہے۔