برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب 868 افراد لقمہ اجل بن بن گئے، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5،41،266 ہوچکی ہے۔
برازیل کی قومی وزارت صحت نے ہفتے کی شب دیر گئے یہ اطلاع دی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برازیل میں کورونا کے 34،339 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،93،42،448 ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے بھارت کو دو ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹر سونپا