برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 70 ہزار کے پار ہو چکی ہے۔
ملک کی وزارت صحت نے آج ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق ‘ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 16841408 تک جا پہنچی ہے اور اس کی وجہ سے 470842 افراد ہلاک ہوگئے ہیں’۔