اردو

urdu

ETV Bharat / international

بیڈن کی ٹرمپ پر برتری میں کمی - ٹرمپ پر برتری 43 فیصد سےکم ہوکر 40 فیصد رہ گئی

امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدر کے انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بیڈن کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 43 فیصد سے کم ہو کر 40 فیصد رہ گئی ہے۔

بیڈن کی ٹرمپ پر برتری میں کمی
بیڈن کی ٹرمپ پر برتری میں کمی

By

Published : Aug 6, 2020, 10:29 AM IST

دی ہل اور ہیرس 'ایکس' جیسی مارکٹ ریسرچ کمپنیوں کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق مسٹر بیڈن کو تین فیصد پوائنٹ کا نقصان ہوا ہے۔

اس سروے کے نتائج بدھ کو جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان: دو ہفتوں تک ایمرجنسی کا اعلان

اس سے قبل کمپنی کی جاب سے جولائی کے وسط میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق مسٹر بیڈن کو سات فیصد پوائنٹ کی برتری تھی۔

ریئل کلیئر پالیٹکس ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کے مطابق مسٹر بیڈن کو حال ہی میں کرائے گئے تین سرویز میں پانچ فیصد پوائنٹ کی برتری ملی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details