فضائیہ نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز جاری کر کے کہا،’’ایئر فورس کے ’گلوبل سٹرایئک کمانڈ کمانڈر‘ نے 28 مارچ کو بی -1 بی لانسر بیڑے کو محفوظ ہٹانے کا حکم دیا۔''
ریلیز کے مطابق احتیاطی اقدام کے طور پر کمانڈر نے پورے ایگریس نظام کا مکمل طور پر معائنہ کرنے کی ہدایت دی ۔