قومی وزارت صحت نے جمعرات کی دیر رات یہ اطلاع دی ۔ برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 49،757 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،95،23،711 ہوگئی ہے۔
برازیل میں کورونا سے مزید 1412 ہلاکتیں - محکمہ صحت
برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19سے 1،412 افراد ہلاک ہوگئے ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5،47،016 ہوگئی۔
کورونا
برازیل اس وقت کورونا متاثرین کی تعداد کے معاملے میں دنیا میں امریکہ اور ہندوستان کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ یہ ملک ہلاکتوں کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔
یو این آئی