ٹرمپ نے کہا کہ اگر کیوبا کی فوج وینزویلا میں اپنی مہم کو فوری طور پر ختم نہیں کرتی ہے تو اس کے خلاف اعلی سطح پر مکمل پابندی لگائی جائیں گی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ کیوبا کے تمام فوجی فوری طور پر اور پرامن طریقے سے کیوبا لوٹ جائیں گے۔
حزب اختلاف خوان گائیڈو کی جانب سے وینزویلا کی فوج سے صدر نکولس مادرو کواقتدار سے بے دخل کرنے کی درخواست کے بعد سے امریکہ وینزویلا پر نظر رکھے ہوئے۔