اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے تقریبا 80 ہزار نئے کیسز - برازیل کی خبریں

برازیل میں جب سے کورونا وبا کا قہر شروع ہوا ہے تب سے لے کر اب تک 1.30 کروڑ سے زیادہ افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔

برازیل میں کورونا کے تقریبا 80 ہزار نئے کیسز
برازیل میں کورونا کے تقریبا 80 ہزار نئے کیسز

By

Published : Apr 29, 2021, 12:49 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 79،726 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،45،21،289 ہوگئی۔قومی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔

وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران اس وبا کے انفیکشن سے مزید 3163 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3،98،185 ہوگئی ہے۔

ملک میں جب سے کورونا وبا کا قہر شروع ہوا ہے تب سے لے کر اب تک 1.30 کروڑ سے زیادہ افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details