امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ملک میں آٹھ کروڑ امریکی شہریوں کو کورونا وائرس ریلیف رقم مل چکی ہے اور انتظامیہ کسانوں کو 19 ارب ڈالر کی ا مداد فراہم کرے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ محکمہ خزانہ نے آٹھ کروڑ سے زائد امریکیوں کو اقتصادی امداد کی ہے۔

انہوں نے کسان امدادی پیکج کے تعلق سے بتایا کہ کسانوں کو 16 ارب ڈالر کی راست ادائیگی کی جائے گی اور کھانے کی تقسیم کے لئے تین ارب ڈالر کا استعمال کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ فی الحال امریکہ میں سب سے زیادہ کورونا کے کیسز ہیں۔ یہاں 7 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ معاملات ہیں۔ یہاں 37 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔