میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 665 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر34،191 ہوگئی ہے ۔
وزارت صحت نے بتایا کہ اسی مدت کے دوران کورونا وائرس کے 6،891 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2،89،174 ہوگئی ہے۔