کولمبیا کی کوئلہ کان میں دھماکہ ہونےسے 6 افراد کی موت ہوگئی اور تین لوگ پھنس گئے۔
کولمبیا کی کوئلہ کان میں دھماکہ، 6 کی موت - Colombian
کولمبیا کے براڈکاسٹر لا ایم ایم نے بتایا کہ کان میں دم گھٹنے سے چھ لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ وہان پھنسے تین دیگر مزدوروں کو نکالنے کےلئے بچاؤ کام چل رہا ہے۔
sdf
کولمبیائی براڈکاسٹر لا ایم ایم نے بتایا کہ کان میں دم گھٹنے سے چھ لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ وہان پھنسے تین دیگر مزدوروں کو نکالنے کےلئے بچاؤ کام چل رہا ہے۔
خبروں کے مطابق کان میں بہت زیادہ میتھین کے جمع ہونے سے جمعہ کی صبح یہ حادثہ ہوا۔