اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 599 اموات

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 599 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 599 اموات
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 599 اموات

By

Published : Oct 4, 2020, 1:44 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 599 مریضوں کی اموات درج کی گئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعد 145987 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 26310 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کوروما متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4906833 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوڈان: حکومت اور باغی گروپز کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط

برازیل، امریکہ کے بعد دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد کے لحاظ سے یہ امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرا ملک ہے۔

برازیل کی ریاست ساؤ پالو میں کورونا کا سب سے زیادہ اثر ہے، جہاں 1003429 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 36136 اموات ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details