اردو

urdu

ETV Bharat / international

میکسیکو: مسلح افراد کے حملے میں 24 ہلاک - gunmen storm drug rehab facility in maxico

میکسیکو پولیس نے بتایا کہ مسلح افراد نے سات لوگوں کو زخمی بھی کیا ہے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔ گذشتہ دو ماہ کے دوران ایراپاتو میں اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔

Mexico
Mexico

By

Published : Jul 2, 2020, 9:26 AM IST

Updated : Jul 2, 2020, 2:08 PM IST

میکسیکو میں بندوق برداروں نے حملہ کرکے 24 افراد کو ہلاک کردیا۔

میکسیکو :مسلح افراد کے حملے میں 24 ہلاک

اطلاع کے مطابق میکسیکو کی ریاست گیاناگوٹو کے وسطی میکسیکن قصبے ایراپاتو میں ایک دواؤن کے مرکز پر مسلح حملہ آوروں نے حملہ کر کے کم از کم 24 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سات افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ گذشتہ دو ماہ کے دوران ایراپاتو میں ہونے والا ایسا دوسرا حملہ ہے۔ وفاقی حکومت کے ایک عہدیدار نے بھی اس حملے کی تصدیق کی ہے۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 2:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details