پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
امریکا میں فائرنگ، دو ہلاک متعدد زخمی - دو ہلاک
امریکی شہر سیاٹل میں میٹرو بس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکا میں فائرنگ، دو ہلاک متعدد زخمی
امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں میٹرو بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے، فائرنگ کا یہ واقعہ سیاٹل کے شمال مشرقی علاقے لیک سٹی کے قریب پیش آیا ۔
ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے جائے وقوع کے پا س سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔