اردو

urdu

ETV Bharat / international

ہونڈوراس میں ڈینگو سے 12 لوگوں کی موت - فرانسسکو

وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں اس برس ڈینگو سے تقریباً 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ہونڈو راس میں ڈینگو سے 12 لوگوں کی موت

By

Published : Apr 9, 2019, 3:47 PM IST


وزارت صحت کے آربو وائرس کے سربراہ گستاوو اُربینا نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ہفتے کے دوران ڈینگوں کی زد میں آکر تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس مرض سے چولوما، سین مینوئل، پمنٹا، ویلا نوئیوا، سین فرانسسکو ڈی یوجووا اور اوماؤ شہر سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

ہونڈو راس میں ڈینگو سے 12 لوگوں کی موت

اُربینا نے کہا کہ ملک میں چکن گونیا کے 47 معاملے اور زیکا کے 39 معاملے سامنے آئے ہیں۔

واضع رہے کہ ہونڈوراس میں سال 2018 میں ڈینگو کے 9114 معاملے سامنے آئے تھے جو سال 2017 کے مقابلے 3897 زیادہ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details