سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کرفیو کی مدت شام چھ سے صبح چھ بجے تک رہے گی۔
لیبیا میں کرفیو کی مدت 10 دن بڑھی
اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا پر قابو پانے کے لیے نافذ کرفیو کی مدت 10 دن کے لیے بڑھا دی ہے۔
لیبیا میں کرفیو کی مدت 10 دن بڑھی
نیشنل سینٹر فار ڈیسیز کنٹرول کے مطابق لیبیا میں کورونا انفیکشن کے 99 معاملے فعال ہیں اور 40 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ چار لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔