مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی حصے میں شدت پسندوں کے حملے میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی میڈیا نے یہ اطلاع دی۔
برکینا فاسو میں شدت پسندانہ حملہ، متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک - برکینا فاسو
مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی حصے میں شدت پسندوں کے حملے میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برکینا فاسو کا شمالی علاقہ سنہ 2016 سے شدت پسند تنظیموں کی سرگرمیوں کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔
fds
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اطلاعات کے مطابق، شدت پسندوں نے ٹن اکوف محکمہ کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا جس میں 13 فوجی اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے۔
واضح رہے کہ برکینا فاسو کا شمالی علاقہ سنہ 2016 سے القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ جیسی شدت پسند تنظیموں کی سرگرمیوں کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔