اردو

urdu

ETV Bharat / international

باغیوں کے حملے میں 157 افراد ہلاک - اقوام متحدہ

مالی کے ایک گاؤں میں باغیوں کے حملے میں فولانی فرقہ کے تقریباً 157 افراد ہلاک ہو گئے۔

مالی

By

Published : May 3, 2019, 12:43 PM IST

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے کہا کہ اوگوساگو گاؤں کے پیل علاقہ میں منصوبہ بند حملے کے دوران حملہ آوروں نے فولانی فرقہ کے 157 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دجارک نے کہا کہ مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن نے 23 مارچ کو موپتی علاقے میں اوگوساگو علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی حقائق مشن نے ابتدائی رپورٹ دی ہے۔

مالی کے خصوصی نمائندے مہامت صالح انادیف نے کہا کہ شہری آبادی میں خاص طور پر خواتین اور بچوں کے خلاف کی گئی بغاوتی ظالمانہ کاروائی سے انہیں گہرا دکھ پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی حرکت کرنے والوں کو عدالت سےسزا ملنی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details