اردو

urdu

ETV Bharat / international

نائیجیریا: عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک، پانچ زخمی - urdu news

لاگوس فائر سروس کے ڈائریکٹر مارگیٹ اڈیسے نے بتایا کہ عمارت سے پانچ افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر پھنسے ہوئے افراد کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Four killed, five injured in building collapse in Nigeria
Four killed, five injured in building collapse in Nigeria

By

Published : Nov 18, 2021, 12:59 PM IST

نائجیریا کے شہر میگبون میں ایک زیر تعمیر عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

لاگوس فائر سروس کے ڈائریکٹر مارگیٹ اڈیسے نے بتایا کہ عمارت سے پانچ افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر پھنسے ہوئے افراد کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس سے قبل نومبر میں لاگوس میں ایک 25 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details