اردو

urdu

ETV Bharat / international

کیمرون: مرنے والوں کی یاد میں قومی سوگ کا اعلان - بافؤسام میں لینڈ سلائیڈنگ

کیمرون کے صدر پال بيا نے گزشتہ ہفتے بافؤسام میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے ہونے والوں کی یاد میں ہفتہ کے روز قومی یوم سوگ کا اعلان کیا۔

فائل فوٹو

By

Published : Nov 9, 2019, 11:56 AM IST

اس حادثے میں 43 افراد کی موت ہوئی تھی۔

صدر پال بيا نے بیان جاری کر کے کہا کہ 'پورے ملک میں اور ہر جگہ کیمرون سفارت خانے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

اطلاع کے مطابق اس حادثے میں 43 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ 150 سے زیادہ کنبے متاثر ہوئے تھے

اس کے علاوہ کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details