اردو

urdu

ETV Bharat / international

نائجیریا میں عمارت منہدم ، متعدد افراد ہلاک - متعدد افراد ہلاک

نائجیریا میں اسکول و رہائشی عمارت منہدم ہوجانے سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

By

Published : Mar 14, 2019, 1:25 PM IST

نائجیریا میں اسکول و رہائشی عمارت منہدم ہوجانے سے تقریباً 8 بچے ہلاک ہو گئے۔

نیشنل ایمر جینسی مینیجمینٹ ایجینسی کے ترجمان نے بتایا کہ اس حادثہ میں اب تک تقریباً 37 سے زائد بچوں کو محفوظ بچایا گیا۔

ریاستی صدر اکن ونمی اموڈ نے موقع واردات پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اورمتاثرین سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ عمارت میں پھنسے ہوئے طلبا سے ملاقات ہوئی جو کافی خوفزدہ تھے۔

لیکن ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ عمارت منہدم ہونے کی اصل وجہ کیا تھی۔ تاہم راحتی کام جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details