وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی حصے میں کیوو جھیل میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 50 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اوکاپی ریڈیو براڈکاسٹر نے علاقائی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک موٹر والی کشتی مقامی بازار کی طرف جاتے ہوئے جھیل میں الٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کانگو میں شدت پسندوں کا حملہ، 10 افراد کی موت
ایکچوئلائٹ نیوز آؤٹ لیٹ نے بتایا کہ کشتی پر 120 افراد سوار تھے اور بہت بھاری سامان بھی لدا ہوا تھا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گنجائش سے زیادہ سامان لادنے کی وجہ یہ حادثہ پیش آیا۔