نائجیریا پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
پولیس کے ترجمان یعقوب سابو نے بتایا کہ مسلح افراد کے ایک گروپ گاؤں میں داخل ہوا اور اس نے کئی گا ئیوں کو چرا لیا۔
نائجیریا پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
پولیس کے ترجمان یعقوب سابو نے بتایا کہ مسلح افراد کے ایک گروپ گاؤں میں داخل ہوا اور اس نے کئی گا ئیوں کو چرا لیا۔
انہوں نے کہا کہ گاؤں کے متحرک گروپ کی ایک ٹیم نے بدمعاشوں کا پیچھا کیا اور ان کو جنگل کے کافی اندر تک پہنچا دیا، اس دوران مسلح افراد نے متحرک گروپ کی ٹیم پر فائرنگ کی جس میں کچھ لوگوں کی موت ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ شروع میں 15 لاشوں کو برآمد کیا گیا اور بعد میں 2لاشیں ملی تھیں۔
ریاست کے پولیس کمشنر احمد عبدالرحمن نے قتل کی مذمت کی اور ملزموں کو پکڑنے کا دعوی کیا۔