اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل : 24 گھنٹوں میں کورونا سے 814 افراد ہلاک - ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 131210

برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

برازیل : 24 گھنٹوں میں کورونا سے 814 افراد ہلاک
برازیل : 24 گھنٹوں میں کورونا سے 814 افراد ہلاک

By

Published : Sep 13, 2020, 9:58 AM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 35523 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اسی دوران اس ملک میں 814 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ملک میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد اب تک 4315687 ہوگئی ہے۔ وہیں اسی دوران 814 مریضوں کی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 131210 ہوگئی ہے۔ اس ملک میں اب تک 30.50 لاکھ افراد اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہو ئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details