اردو

urdu

ETV Bharat / international

صومالیہ میں الشباب کے خلاف آپریشن میں 50 شدت پسند ہلاک - صومالی فوج کے آپریشنز

صومالی فوج کے آپریشنز میں اب تک چھ دیہات آزاد کروا لیے گئے ہیں۔

Somalia
Somalia

By

Published : Jun 14, 2021, 10:51 PM IST

مشرقی افریقی ملک صومالیہ میں صومالیائی فوج نے گیارہ جون سے اب تک ہران نامی علاقے میں الشباب کے خلاف جاری آپریشن میں کم از کم پچاس عسکریت پسند ہلاک کرنے سمیت تنظیم کے زیر استعمال بعض مقامات کو بھی تباہ کر دیا۔

صومالیہ میں عسکری تنظیم الشباب کے خلاف آپریشن میں تقریباً پچاس شدت پسند مارے گئے۔

واضح رہے کہ الشباب علاقے میں بارہا حفاظتی قوتوں اور شہریوں پر حملے کرتا رہتا ہے جن کے خلاف صومالی فوج کے آپریشنز میں اب تک چھ دیہات آزاد کروا لیے گئے ہیں۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details