مصر میں بدھ کے روز کورونا وائرس (کووڈ 19) کے مزید 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور اس جان لیوا سے 18 مریضوں کی موت ہوگئی۔
مصر میں اب تک اس مہلک وائرس سے 97619 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 5298 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ مصری وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔
مصر: کورونا وائرس کے 141 نئے معاملے - وائرس سے 97619 افراد متاثر
مصر میں اب تک وائرس سے 97619 افراد متاثر اور 5298 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Egypt
وزارت صحت کے مطابق 900 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس جان لیوا وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد 67717 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا شفایابی کی شرح 69 فیصد ہے۔