اردو

urdu

ETV Bharat / international

کولمبیا: دو کشتیاں پلٹنے سے 12 لوگ غرقاب - کولمبیا

کولمبیا کے مغربی ساحل پر دو کشتیوں کے پلٹنے سے سات نابالغ سمیت 12 لوگ ڈوب گئے۔

boat drowned
boat drowned

By

Published : Feb 1, 2021, 10:37 AM IST

کولمبیا کے آر سی این ریڈیو نے ٹوماکو شہر کی میئر ماریہ امیلسن انگولو کے حوالے سے کہا کہ 'فی الحال سات نابالغ سمیت 12 لوگ متاثر ہیں۔

دونوں کشتیوں میں کل 50 لوگ سوار تھے، جن میں سے 35 کو بچالیا گیا۔ کولمبیا کی فضائیہ کی مدد سے ٹوماکو ساحلی محافظ دستے کی بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details