راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ 'انتخابی بانڈز سے لے کر ای وی ایم تک ، انتخابات کو متاثر کرنے سے نمو ٹی وی تک، مودی کے فوج سے کیدارناتھ کے ڈرامے تک، شری نریندر مودی اور ان کی گینگ کے سامنے الیکشن کمیشن کا خود سپردگی کرناسبھی کو سمجھ میں آرہا ہے'۔
راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر نکتہ چینی کی - راہل گاندھی
انتخابات ختم ہوتے ہی کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے الیکشن کیمشن پر جم کر نکتہ چینی کی ہے۔
راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر نکتہ چینی کی
انھوں نے مزہد لکھا ہے کہ 'الیکشن کیمشن کا ڈر اور عزت تھی جو اب نہیں رہی ہے'۔