اردو

urdu

ETV Bharat / elections

'ایگزٹ پولز پر بھروسہ مت کریں' - پرینکا گاندھی

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے پارٹی کارکنوں کو اڈیو پیام میں کہا کہ وہ ایگزیٹ پولز پر اعتماد نہ کریں۔

علامتی تصویر

By

Published : May 21, 2019, 8:45 AM IST

ایگزٹ پولز کے مطابق، بی جے پی کو عام انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل ہوگی۔
پرینکا گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ 'ایگزٹ پولز کو آپ کے حوصلوں کو کم کرنے کے لیے دیکھایا گیا ہے۔ اس پر اعتبار نہ کریں ۔ مجھے پورا یقین ہے کہ ہمیں ہماری محنت کا پھل ملے گا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details