اردو

urdu

ETV Bharat / elections

30 مئی کو مودی کی حلف برداری کا امکان - وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں عالمی رہنماؤں کو مدعو کیے جانے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

نریند مودی وزیر اعظم کے عہدے کےلئے لینگے حلف

By

Published : May 25, 2019, 3:13 PM IST

میڈیا کے مطابق، معروف سیاسی رہنماؤں اور شخصیات کو حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیا جائے گا۔ تاہم مرکزی حکومت نے یہ وضاحت کی کہ مہمانان خصوصی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
30 مئی کو نریندر مودی کی حلف برداری کا امکان ہے۔
حلف برداری کی تقریب میں امریکہ، چین، روس، فرانس وغیرہ بڑے ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیاجائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details