اردو

urdu

ETV Bharat / elections

لالو یادو لوک سبھا کے نتائج سے پریشان ہیں - لالو پرساد یادو

لوک سبھا انتخابات میں ارجے ڈی کی بری ہار نے لالو پرساد یادو کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

لوک سبھا کے نتیجے سے پریشان سے ہیں لالو

By

Published : May 26, 2019, 11:12 AM IST

نتیجے آنے کے بعد سے وہ ٹھیک سے سو نہیں پارہے ہیں ۔ دن کا کھانا تو چھوڑ ہی دیا ہے اور رات میں بھی مشکل سے ہی کھارہے ہیں۔
لالو چارہ کیس کے سلسلے میں سزا کاٹ رہے ۔ ڈاکٹروں نے اندیشہ ظاہر کیا کہ وہ انکسائیٹی کے شکار ہیں۔
رمس کے میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے ڈاکٹر امیش پرساد نے بتایا کہ انتخابات کے نتیجے آنے کے بعد لالو کی روز مرہ کی زندگی بے ترتیب ہوگئی ہے ۔
لالو کئی بیماریوں سے جوجھ رہے ہیں۔ انہیں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابطیس کی شکایت ہے ۔ کارڈیک سرجری اور دل کا والوو بھی بدلا گیا ہے۔ انہوں نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے جس سے ان کی طبیعت مزید بگڑ سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details