اردو

urdu

ETV Bharat / elections

'بنیادی مسائل کو حل کرنے والا رہنما چاہیے'

ریاست بہار کے ارریہ ضلع میں خواتین نے پارلیمانی انتخابات کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

By

Published : Apr 7, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Apr 8, 2019, 5:12 PM IST

فائل فوٹو


ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ضلع ارریہ کی خواتین نے ایک اچھے اور ایماندار امیدوار کو منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسے امیدوار کو ووٹ دیں گی جو ان کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرے، ان کے مسائل پر سنجیدہ ہو اور اسے دور کرے۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی عورتوں کے مطابق وہ ایسے امیدوار کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں جو ارریہ میں تعلیم، صحت، روزگار اور عوامی حفاظت جیسے مدعوں کو اپنے فہرست میں شامل کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ ارریہ میں گزشتہ پانچ سالوں میں کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے۔


ضلع ارریہ کی خواتین نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار چہرے پر نہیں بلکہ مدعوں پر ووٹ کریں گی۔

Last Updated : Apr 8, 2019, 5:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details