اردو

urdu

ETV Bharat / elections

مغربی بنگال میں تشدد - مغربی بنگال میں تشدد

چھٹے مرحلے میں ریاست مغربی بنگال کی 8 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔

مغربی بنگال میں تشدد

By

Published : May 12, 2019, 12:59 PM IST

اس دوران ریاست کے مختلف مقامات سے تشدد کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

مغربی بنگال میں تشدد

دوسری جانب کھٹال سے بی جے پی امیدوار بھارتی گھوش کے خلاف موبائل فون سے تصویر لینے پر الیکشن کمیشن سے شکایت کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ بوتھ نمبر 139میں ووٹرو کی تصویر لے رہی تھیں۔

جبکہ بھارتی گھوش کے قافلے پر پتھراؤ کی واردارت بھی سامنے آئی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ان کے قافلے پر اپوزیشن کے کارکنانوں نے پتھراؤ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details