ضلع میں سی۔ آر۔ پی۔ ایف کی دو سو کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں، اگرچہ ضلع میں 433 پولنگ مراکز قائم کیے گیے جن میں 20 نئے پولنگ مراکز بھی ہیں۔
پارلیمانی انتخابات: کولگام میں سی آر پی ایف تعینات
جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں 29 تاریخ کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی ووٹنگ کو صاف و شفاف طریقے سے انجام دینے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہیں۔
فائل فوٹو
وہیں پولنگ عملے کو 28 تاریخ کی شام کو اپنے اپنے مراکز پر ای وی ایم کے ساتھ تعینات کیے جایئں گے۔ واضع رہے کہ ضلع میں 3.42000 رائے دہندگان موجود ہیں۔