اردو

urdu

ETV Bharat / elections

سادھوی پرگیہ نے حق رائے دہی استعمال کیا - مالیگاؤں بم دھماکہ

مالیگاؤں بم دھماکہ کی اہم ملزمہ اور بھوپال پارلیمانی نشست سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ووٹ ڈال کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

سادھوی پرگیہ نے حق رائے دہی استعمال کیا

By

Published : May 12, 2019, 8:53 AM IST

رائے دہی سے قبل سادھوی پرگیہ نے مندر جا کر پوجا کی۔

ووٹنگ کے بعد سادھوی نے کہا کہ انہیں رائے دہندگان پر پورا بھروسہ ہے اور انہیں ووٹ ضرور ملے گا اور وہ کامیابی سے ہمکنار ہوں گی۔

سادھوی پرگیہ نے حق رائے دہی استعمال کیا،ویڈیو

انہوں نے عوام سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ جمہوریت میں حق رائے دہی ایک بڑی طاقت ہے۔

سادھوی پرگیہ سنگھ کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details