'کانگریس میں پڑھے لکھے لوگ ہیں' - راشد علوی
کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ نے اپنے مبینہ بیان میں کہا تھا کہ کانگریس میں نہرو کے بعد کوئی پڑھا لکھا نہیں آیا۔
کانگریس میں پڑھے لکھے لوگ ہیں،متعلقہ تصویر
ان کے اس بیان پر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما راشد علوی نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ دگ وجے سنگھ نے ایسا کوئی بیان دیا ہے۔