اردو

urdu

ETV Bharat / elections

دربھنگہ میں لوگوں نے جوش و خروش سے ووٹنگ کی - کیوٹی اسمبلی حلقہ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے کیوٹی اسمبلی حلقہ کے خرما پتھرا پولنگ مرکز پر لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

فائل فوٹو

By

Published : May 6, 2019, 11:08 PM IST


شام پانچ بجے تک اس پولنگ اسٹیشن پر تقریبا 59 فیصد ووٹنگ ہو چکی تھی۔

اس موقع پر ایک معذور رائے دہندگان سے جب پوچھا کہ آپ کہاں آئے ہوئے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں کرایہ کر رکشہ سے ووٹنگ کرنے کے لیے آیا ہوں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ انہیں معذوری پنشن اسکیم نہیں مل رہی ہے۔

علاوہ ازیں ایک خاتون ووٹر نے لالو پرساد یادو کو بہترین سیاسی رہنماء کہا۔

وہیں پولنگ مرکز پر تعینات افسر نے کہا کہ یہاں پر صبح سے ہی ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی رہی ہے امید کرتا ہوں کے یہاں پر تقریبا 70 فیصد ووٹنگ ہو سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details