نیشنل کانفرنس کی اس کامیابی پر پارٹی کارکنان میں جشن کا ماحول ہے۔
جیت پر فاروق عبداللہ کا رقص - نیشنل کانفرنس
عام انتخاب 2019 میں سری نگر پارلیمانی حلقے سے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے جیت درج کرنے کے بعد اپنے حامیوں کے ساتھ ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا ۔
انتخابات میں کامیابی پر فاروق عبداللہ کا رقص
آج جموں کے پارٹی دفتر میں فاروق عبداللہ بھی خود کو روک نہیں سکے اور پارٹی کارکنان کے درمیان رقص کرنے لگے۔