اردو

urdu

ETV Bharat / elections

عالمی رہنماؤں کی مودی کو مبارکباد

انتخابی نتائج میں بی جے پی کو واضح اکثریت کے بعد متعدد عالمی رہنماؤں نے وزیر اعظم مودی کو مبارک باد دی ہے۔

By

Published : May 23, 2019, 3:22 PM IST

عالمی رہنماؤں کی مودی کو مبارکباد

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم مودی کو ایک ٹیلیگرام روانہ کیا اور کہا کہ 'میری طرف سے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد۔'

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ایک پیام میں وزیر اعظم مودی کو انتخابات میں جیت پر مبارکباد دی اور کہا کہ 'افغان عوام، بھارت کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لیے پرامید ہے'۔

بھوٹان کے شاہ خیسار وانگچوک نے نریندر مودی سے فون پر بات چیت کی اور انہوں نے انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details