اردو

urdu

ETV Bharat / elections

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب

عام انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جا رہا ہے ایسے میں ایک بار پھر مودی لہر دیکھنے کو ملی۔گجرات کی تمام 26 سیٹوں پر بی جے پی آگے ہے۔

By

Published : May 23, 2019, 4:28 PM IST

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب، متعلقہ تصویر

وہیں گجرات کی اہم سیٹ بھروچ میں کانگریس اور بی ٹی پی کو کلین سویپ کر کے بی جے پی امیدوار منسکھ وساوا نے بھاری لیڈ سے جیت حاصل کی اور بڑے کی دھوم دھام سے جیت کا جشن منایا۔

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب، متعلقہ ویڈیو
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے منسکھ وساوا نے کہا کہ مجھے عوام پر بھروسہ تھا، مجھے بی جے پر حکومت پر بھروسہ جس کے نتیجے میں آج بھاری ووٹ سے میں جیت رہا ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں ہم نرمدہ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مرکز میں یہ بات اٹھائیں گے اور بھروچ کے جو بھی مسئلے ہیں اسے ہر ممکن کوشش کرکے حل کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details