جیسے ہی ووٹنگ کا وقت شروع ہوا، اسے کے ساتھ ہی ریاست کی الگ الگ لوک سبھا سے ای وی ایم کی خرابی کو لے کر شکایت کا دور بھی شروع ہوچکا ہے۔
ریاست کے اجمیر لوک سبھا کے کندن نگر میں بوتھ نمبر 197 ویں مشین خراب ہوچکی ہے، جس کے بعد وہاں پر ووٹنگ روک دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ جودھپور کے مولانا آزاد اسکول اور چوپاسنی ہاؤسنگ بورڈ میں ای وی ایم خرابی کی شکایت کی اطلاع ہے۔