اردو

urdu

ETV Bharat / elections

ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے: نوشاد عالم

جنتا دل یونائیٹیڈ کے رہنما اور ٹھاکر گنج کے رکن اسمبلی نوشاد عالم نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ وہ ترقی کے نام پر ضلع کے عوام سے ووٹ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

By

Published : Apr 13, 2019, 9:28 PM IST

نوشاد عالم، رکن اسمبلی، ٹھاکر گنج

انہوں نے کہا کہ ہم نے ریاست میں اقلیتی طبقے کے لیے بہتر کام کیے ہیں، اور ہمیں امید ہے کہ اس انتخاب میں یہاں کی عوام انہیں کامیاب کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بہار کی ترقی کے لیے وزیراعلی نتیش کمار کا ہر اقدام قابل ستائش ہے۔

نوشاد عالم، رکن اسمبلی، ٹھاکر گنج

رکن اسمبلی نوشاد عالم سے ہمارے نمائندہ نے کئی اور اہم سوالات کیے، ان کے جوابات جاننے کے لئے آگے متعلقہ ویڈیو دیکھیے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details