اردو

urdu

By

Published : Mar 26, 2022, 4:33 PM IST

ETV Bharat / crime

Three Years Old Boy Killed In Explosion In Maldah: مالدہ میں سلنڈر پھٹنے سے تین سالہ بچے کی موت

مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ کے تحت جادب پور گاؤں میں سلنڈر کے پھٹنے سے تین سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی. اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. Three Years Old Boy Killed In Explosion In Maldah

Cylinder Explode
مالدہ میں سلنڈر پھٹنے سے تین سال کے بچے کی موت

مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ کے تحت جادب پور گاؤں میں سلنڈر کے پھٹنے Cylinder Explode سے تین سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی. اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ کے تحت جادب پور گاؤں میں سلنڈر کے پھٹنے Cylinder Explode سے تین سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی. زوردار دھماکے کے سبب مکان کے چھت کا ایک حصہ اڑ گیا. اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی.ذرائع کے مطابق کالیا چک تھانہ کے تحت جادب پور گاؤں میں واقع ایک مکان میں زوردار دھماکے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. Three Years Old Boy Killed In Explosion In Maldah


مکان مالک حبیب الرحمٰن شیخ جو پیشے سے ایک مزدور ہیں جائے وقوع پر پہنچ کہ دیکھا کہ ان کا بچہ خون سے لت پت زمین پر پڑا ہوا پایا. بچے کو فوراً مالدہ محکمہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی. پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کی. پولیس نے کہا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت تبریز شیخ کے طور پر ہوئی ہے. وہ تین سال کا ہے. یہ دھماکہ کچن میں پیش آیا. Cylinder Explode


پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ معلوم نہیں چل سکی. قیاس ہے کہ سلنڈر پھٹنے Cylinder Explode سے ہی واقعہ پیش آیا ہو گا. بچے کی خالہ شاہجہاں خاتون نے کہا کہ وہ کھانا بنا رہی تھی. اس وقت تبریز ان کے ساتھ ہی تھا. کچھ دیر کے لئے گھر میں گئی اور یہ واقعہ پیش آیا.

ABOUT THE AUTHOR

...view details